ولیسٹرول کیا ہے ک؟ کولیسٹرول ایک چربیلا،نرم اور ملائم مادہ ہے۔اس کی مخصوص مقدار انسانی صحت مندی کے لیے لازمی سمجھی جاتی ہے جبکہ اس کی غیر ضروری اضافی مقدار خون کی نالیوں (شریانوں) کی دیواروں کے ساتھ جم کر انہیں تنگ اور سخت کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔کول…