برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ رات کو جلدی سو جائیں تاکہ ان میں یہ مرض بہتر طور پر قابو میں رہے۔ وہ ذیابیطس کے 635 مریضوں کا مطالعہ کرنے کے بعد کہہ رہے تھے، جن کی عمریں 55 سے 72 سال کے درمیان تھیں، جن میں سے تق…