بچپن میں ہوسکتا ہے کہ ہم سب نے پوپائے دی سیلر کارٹون دیکھیں ہیں جس میں Popeye the Sailor پالک کھا کر اچانک بہت زیادہ طاقتور ہوجاتا ہے۔ اس کو حقیقت تو قرار نہیں دیا جاسکتا مگر سبز پتوں والی یہ سبزی کسی بھی Super food سے کم نہیں۔
اس کو کسی بھی صورت میں کھایا جائے یہ جسم کو فائدہ پہنچاتی ہے کیونکہ وہ وٹامن اے، سی اور K سے بھرپور ہونے کے ساتھساتھ میگنیشم، Iron اور مینگنیز جیسے اجزا بھی فراہم کرتی ہے۔
Tags:
پالک.
Palak
Ke
Faide